مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#96
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 23
  • Posts: 5791
  • Total Posts: 5814
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

بحث کی گستاخی نہیں کرتا صرف آپ کے علم میں لانا مقصود ہے کہ شاہد خاقان عباسی ایک دن کیلئے بھی وزیراعظم ہاوس میں نہیں رہا بلکہ اپنے ذاتی گھر میں رہا اورروٹین میں پروٹوکول کے نام پر صرف دو گاڑیاں آگے پیچھے چلتی تھیں۔

بہت اچھی بات ہے لیکن عاطف بھائی وہ کوئی وزیرِاعظم تھوڑی تھا۔
اس نے تو خود کو بھی وزیراعظم نہیں مانا اور کہتا تھا میرا وزیراعظم نواز شریف ہے۔
اسی لئے وہ نواز شریف کو عدالت جاتے ہوئے وزیراعظم کا پروٹوکول دیتا تھا اور خود دو گاڑیوں کے ساتھ۔
اب دیکھتے ہیں دو گاڑیوں کا پروٹوکول۔

Navigation