پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

#24
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 1073
  • Total Posts: 1083
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

ھم فورم پر صرف باتیں ہی نہیں کرتے ۔۔۔۔ نوازشریف کو مستقبل سے الرٹ بھی کرتے ہیں اس سے پہلے میں نے دانش گردی فورم پر نومبر دوھزار سولہ میں ۔۔۔اور سابقہ فورم پر دوھزار چودہ میں ۔۔۔۔ ۔۔ نوازشریف سے اوپن اپیل ۔۔۔۔ تحریر کی تھی کہ ۔۔۔۔۔۔ استعفیٰ دے کر ۔۔۔۔ راونڈ چلے جاو ۔۔۔ یہ غلیظ کتے تمہیں نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ لیکن نوازشریف میرے جیسوں کی کہاں سننے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ تو پھر نوازشریف کے ساتھ وہی ہوا ۔۔۔۔۔ جو ھر بار ہوتا ہے ۔۔۔

گلٹی۔۔۔۔۔

میرے خیال میں ایک دفعہ تو نواز شریف نے آپ کی سُنی بھی تھی اور اُس پر عمل بھی کیا تھا۔۔۔۔۔

فرشتوں جیسی پاکیزگی رکھنے والوں ججوں نے گاڈ فادر سے کہا تھا کہ رسیداں کڈو۔۔۔۔۔

لیکن آپ کہتے رہے کہ نواز شریف۔۔۔۔۔ کوئی ضرورت نہیں ہے رسیداں کڈنے کی۔۔۔۔۔

بیچارہ نواز شریف آپ کی باتوں میں آگیا اور رسیداں کڈنے سے انکار کردیا۔۔۔۔۔

معصوم ججوں نے اِسی بات کو بہانہ بنا کر سلسلہ آگے چلایا اور آخرکار آپ کے آقائے دو جہاں کو نکال باہر پھینکا۔۔۔۔۔

کیا آپ کو اپنے مشورے پر کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے کہ کاش آپ نے نواز شریف کو یہ نہ کہا ہوتا۔۔۔۔۔

میرے خیال میں تو آپ نے نواز شریف کو پہلے مَروادیا اور پھر جب نواز شریف کی جماعت نے احتجاج کا کہا تو آپ کینیڈا میں دُبکے بیٹھے رہے اور فورم پر ڈاکٹر قیامت مسعود کا رُوپ دھارے دھبڑدوس دھبڑدوس کرتے رہے۔۔۔۔۔

مجھے بتاؤ یہ آخر کون سی وفاداری ہے۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 2 months ago by  blacksheep.

Navigation