SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#12
بھائی صاحب آپ کو صحتیابی اور فورم پر واپسی مبارک ہو

بہت شکریہ ۔۔۔گھوسٹ بھائی

اگر مجھے علم ہوتا ہے کہہ آپ کیلگری تشریف لا رے ہیں ۔تو میں ضرور آپ سے بھتہ خوری کا اگلا پچھلا حساب برابر کرنے پہنچ جاتا ۔۔۔۔۔

خیر اگلی دفعہ نامعلوم افراد کو بے نقاب کیا جاوے گا

×
arrow_upward DanishGardi