مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#95
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10643
  • Total Posts: 11261
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

تم کہاں کہاں کی آوارہ گردی کرتے آے ہو ، در فٹے منہ تیرا ؟ سنا نئی والی بھی پروبیشن پیریڈ پورا کرکے ٹھینگا دکھا گئی ؟ اور ہاں بلیک شیپ نے مجھے بہت ستا رکھا ہے اس لیے اس کو مذاق میں لکھ دیا ورنہ میری اس سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے اس عید پر اس کو چھری پھرے ہی پھرے :angry_smile:

شڑپل میں اج کل فل اواری گردی میں مصروف ہوں ۔۔۔۔۔میں پہلے ہی مفت بر حضرات  سے معذرت خواہ ہوں کہہ میرے ولیمے کے چاول ان کے نصیب میں نہئں ہوں گے ۔۔البتہ یہ شوق وہ آپنے ولیمہ پر پورا کر سکتے ہیں ۔۔۔

ب

مجھے چھوڑ جانے کی تیری اس حسرت پر پانی پھر گیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔

یہ آجکل مریم صاحبہ کے نام پر بہت جزباتی ہو جاتے ہو خیریت تو ہے ۔

Navigation