Home › Forums › Siasi Discussion › ہم 14 اگست منائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن نے درست کہا، عبدالغفور حیدری › ہم 14 اگست منائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن نے درست کہا، عبدالغفور حیدری
حسب سابق ایک ایک گٹر قسم کا بیان مذہبی جماعت کی طرف سے دیا گیا اور پھر اپنا ہی گند منہ دے اٹھانا پڑا ، بالکل اسی طرح منور حسن نے بھی بین دیا تھا کہ طالبان شہید اور ان سے لڑنے والے فوجی مردار ہیں تو اس کو اپنا گند منہ سے اٹھانا پڑا تھا ، یہ واحد امر تھا جس کو جماعت نےاسٹیبلشمنٹ کے چرنوں چھری تلے دے کر سکھ کا سانس لیا
حسبِ معمول آپ نے شائید بیان غور سے نہیں پڑھا، مولانا حیدری نے فضل الرحمٰن کی تائید کی ہے اور کہا ہے کہ ہم 14 اگست منائیں گے۔ یہ نہیں کہا کہ جشن آزادی منائیں گے بلکہ مولانا کے بیان کو ہی آگے بڑھایا ہے کہ 14 اگست کو یوم جدوجہد آزادی منایں گے ۔