مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#93
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 114
  • Posts: 5764
  • Total Posts: 5878
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

لیکن اس کی ایک نفسیاتی اور سیاسی سائیڈ بھی ہے صرف معاشی نہیں۔ شاید اس کا مقصد لوگوں کو یہ باور کرانا ہو کہ ان برے معاشی حالات میں جہاں عوام کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے وہیں ان کا وزیرِاعظم بھی ایک چھوٹے گھر میں رہ رہا ہے۔ سالیڈیریٹی۔ :bigsmile:

بحث کی گستاخی نہیں کرتا صرف آپ کے علم میں لانا مقصود ہے کہ شاہد خاقان عباسی ایک دن کیلئے بھی وزیراعظم ہاوس میں نہیں رہا بلکہ اپنے ذاتی گھر میں رہا اورروٹین میں پروٹوکول کے نام پر صرف دو گاڑیاں آگے پیچھے چلتی تھیں۔

Navigation