Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#92
جب تم لوگوں کے کمنٹ پر اس طرح ریکٹ کرتےہو ۔۔میرا دل کرتا ہے تیرے دوجے گوڈے پر ٹھڈا یہ نا۔۔چیز بقلم خود مارے تاکہ تیری عقل ٹھکانے آئے ۔۔۔۔۔۔عاطف صاحب کی تو سرکاری نوکری ہے۔جس کو بچانے کی خاطر وہ سر ڈھر اڈیالہ جیل میں دینے کو تیار ہیں تم کو کون موت پڑی ہے ۔۔۔جو آپنا بی پی ہائی کر رے ہو ۔۔

تم کہاں کہاں کی آوارہ گردی کرتے آے ہو ، در فٹے منہ تیرا ؟ سنا نئی والی بھی پروبیشن پیریڈ پورا کرکے ٹھینگا دکھا گئی ؟
اور ہاں بلیک شیپ نے مجھے بہت ستا رکھا ہے اس لیے اس کو مذاق میں لکھ دیا ورنہ میری اس سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے اس عید پر اس کو چھری پھرے ہی پھرے

:angry_smile:

×
arrow_upward DanishGardi