Right to insult or offend

#10
Ghost Protocol
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 93
  • Posts: 2634
  • Total Posts: 2727
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Right to insult or offend

اور تو مھجے کسی بات کا علم نہیں ہے لیکن لوگوں کو سرے عام گولیاں مارنا یقینا آزادی اظہار کے زمرے میں آتا ہے ۔۔۔۔۔خون سے پیاس بجھانے والے اظہارا آزادی ہر جب لیکچر دینے لگیں تو میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے کہہ خدا نے پیارے بندے جناب حصرت الطاف کو اس دنیا کمینی دنیا سے اچک کیوں نہیں لیا ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

بھائی صاحب آپ کو صحتیابی اور فورم پر واپسی مبارک ہو

Navigation