حسن داور
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#11
آج تک جتنے نغمے اس کوک سٹوڈیو والے نے برباد کیے ہیں ۔۔مجھے سمجھ نہیں آتی یہ سٹوڈیو پر نامعلوم افراد کی نظر کیوں نہئں پڑی ۔۔۔خانہ خراب دے پتر نہ ہوں اچھے بھلے کلام کو کھسر پھسر کے انداز میں گا کے خانہ خراب کردیا یے ۔۔۔۔ حسن بھائی ۔۔آپ بھی اس طرح کے گائے نغمے لگانے سے احتیاط ہی کریں ۔۔۔یا پھر الطاف سے فون ک
روا ۔۔۔دوں ۔ :bigsmile:

سلیم بھائی …. سب سے پہلے تو یہ بتاے کبوتریوں کے کیا حال ہیں ؟؟؟؟

×
arrow_upward DanishGardi