مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#84
Malik495
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 38
  • Posts: 637
  • Total Posts: 675
  • Join Date:
    11 Sep, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

اگر لعنت بھیجنے کی نوبت آ بھی گئی تو ہمارا اپنا ذہن ہے ، کسی پٹواری کے مشورے کی کوئی ضرورت نہیں جنہیں سزا یافتہ لٹیرا بھی مسیحا لگتا ہے

قوم یوتھ  اور ڈیجیٹل یوتھئے کا بھی المیہ یہ ہے یہ لوگ   لٹیروں ڈاکوؤں  کرپٹ لوٹوں ، دوسری پارٹیز کے دھتکارے ہوئے سٹیٹس کو  کے علمبرداروں ، چندے پر پلنے والے مزاروں کی کمائی کھانے والوں ، قرضے معاف کروانے والوں ، ڈرگ کیسز میں پکڑے جانے والوں ،  چودہ چودہ آفشور کمپنیز والوں ، بیرون ملک بچوں کو اربوں روپیے کے تحفے دینے والوں ، غیر اعلان شدہ محلوں اور اپنی ہی  پارٹی کی لیڈر کے قاتلوں سے جپھی ڈالنے  والوں  اور پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو عہدے بانٹنے والوں  .. جس برٹش نیشنل کو شراب بیچنے کے الزامات لگا کر گورنر شپ کے لئے نا اہل قرار دینے والوں اور پھر اسے ہی دوبارہ گورنر لگا کر تبدیلی لانے والوں کو تبدیلی کا علمبردار سمجھتے ہیں ..اور پھر  دوسری پارٹیز کا مذاق اڑانا میرے نزدیک  ایسا ہی ہے   جیسے کوٹھے پر بیٹھی طوائف اپنی پاک دامنی کی قسمیں کھائے

:lol: :lol: :lol:

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Malik495.

Navigation