نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل نالائقوں کی محفل

#9199
نادان
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 50
  • Posts: 12741
  • Total Posts: 12791
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: نالائقوں کی محفل

نایاب الیکشن ہارنے کا دکھ منا رہی ہیں۔ ان کے صوبے میں پی پی کا نشان مٹ گیا۔ مجھے تو یہ بھی لگتا ہےکہ یہ اندر سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملی ہوئی تھیں :lol:

عامر صدیق بھی تو الیکشن کے بعد باقاعدہ یہاں سے چھٹی لے کر گئے تھے ..شاید کسی وزارت کا حلف اٹھانا تھا

Navigation