shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
#9197
یہاں آج کل نایاب صاحبہ نظرنہیں ارہی ۔۔کہیں الیکشن جیت کے اسمبلی میں وزرات خوارک تو نہیں سنبھال کی موصوفہ نے ۔۔۔

نایاب الیکشن ہارنے کا دکھ منا رہی ہیں۔
ان کے صوبے میں پی پی کا نشان مٹ گیا۔
مجھے تو یہ بھی لگتا ہےکہ یہ اندر سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملی ہوئی تھیں

:lol:

×
arrow_upward DanishGardi