Home › Forums › Non Siasi › نالائقوں کی محفل › نالائقوں کی محفل
یہ وائرس عاطف صاحب نے پیسے دے کر بنوایا ہے، اور خاص بندوں کو ہی چمٹتا ہے۔![]()
جیسے ایک ماسڑ لڑکوں کو ۔۔سی یو ۔۔پی ۔۔سپ ۔۔پڑواتا تو لڑکے اعتجاج کرتے کہہ سی ۔یو پی ۔کپ ہوتا ہے ۔۔
تو وہ کہتا جب تک میں تنخواہ زیادہ نہیں ہو تی یہ سانپ رے گا اور آپ کو ڈستا رے گا ۔
تو عاطف نے بھی کہا ہے جب تک نوازشریف باہر نہئں آتا یہ وائرس آپکو چمٹا رے گا