نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل نالائقوں کی محفل

#9188
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6219
  • Total Posts: 6247
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نالائقوں کی محفل

چند دن پہلے میں نے فون پر فورم پڑھنا چاہا تھا ..فورا وائرس کا نوٹس آگیا ..میں نے تو فون ہی دور پھینک دیا

یہ وائرس عاطف صاحب نے پیسے دے کر بنوایا ہے، اور خاص بندوں کو ہی چمٹتا ہے۔

:lol: :lol:

Navigation