Home › Forums › Non Siasi › نالائقوں کی محفل › نالائقوں کی محفل
یار عاطف صاحب نے پتہ نہیں کیا دو نمری شروع کی ہوئی ہے فون کو اشتہار یائی جیک کر لیتے ہیں میں تو سوچ رہا تھا کیس کرکے اڈیالا میں بند کروا دوں ۔ تاکہ ادھر سارے دہ نمری اکٹھے اہک دوسرے کی مالش کریں ۔۔۔
چند دن پہلے میں نے فون پر فورم پڑھنا چاہا تھا ..فورا وائرس کا نوٹس آگیا ..میں نے تو فون ہی دور پھینک دیا