Right to insult or offend

#7
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10643
  • Total Posts: 11261
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: Right to insult or offend

بلیک شیپ صاحب، میں اس موضوع کو سمجھنا چاہتا ہوں مجھے یہ سادہ اور آسان بھی نہیں لگتا ہے- اگر میں کبھی پوری ایمانداری سے اپنا سچ بیان کروں جو ہوسکتا ہے کسی کی توہین کا موجب بنے تو کیا یہ عمل صحیح ہوگا؟ میں ایک چور کو چور کہوں جس سے چور کو توہین محسوس ہوتی ہو تو کیا میرا یہ عمل درست ہوگا؟ میں ایک عام شخص کو ماں بہن کی گالی دوں جس سے اسکو توہین محسوس ہوتی ہو کیا یہ میرے آزادی اظھار کے دائرے میں آتا ہے؟ کیا میرا حق آزادی اظھار مطلق ہے یا اسکی کچھ حدود و قیود بھی ہیں ؟ اگر حدود و قیود بھی ہیں تو اسکا فیصلہ کون کرے گا اور اسکا طریقہ کار کون طے کرے گا ؟ کیا یہ حدود و قیود کائناتی ہوں گی یا ہر خطہ کی ثقافت اور اقدار کے مطابق تغیر پزیر ہو سکتیں ہیں؟ یہی اور اسی طرح کے بہت سے سوال ذہن میں گھوم تے رہتے ہیں

اور تو مھجے کسی بات کا علم نہیں ہے لیکن لوگوں کو سرے عام گولیاں مارنا یقینا  آزادی  اظہار  کے زمرے میں آتا ہے ۔۔۔۔۔خون سے پیاس بجھانے والے اظہارا آزادی ہر جب لیکچر دینے لگیں تو میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے کہہ خدا نے پیارے  بندے  جناب حصرت  الطاف کو اس دنیا کمینی دنیا سے اچک کیوں نہیں لیا ۔۔

:jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

Navigation