مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#72
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 878
  • Total Posts: 888
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

لیکن اس کی ایک نفسیاتی اور سیاسی سائیڈ بھی ہے صرف معاشی نہیں۔ شاید اس کا مقصد لوگوں کو یہ باور کرانا ہو کہ ان برے معاشی حالات میں جہاں عوام کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے وہیں ان کا وزیرِاعظم بھی ایک چھوٹے گھر میں رہ رہا ہے۔ سالیڈیریٹی۔ :bigsmile:

شاہد صاحب۔۔۔۔۔

میں بالکل اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔

کیونکہ یہ ایک تاثر کا بھی معاملہ ہے۔۔۔۔۔

Navigation