نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل نالائقوں کی محفل

#9184
Anjaan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 22
  • Posts: 1083
  • Total Posts: 1105
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kent

Re: نالائقوں کی محفل

مرے دل کے دروازے پر
ایک ہلکی سی دستک ہوئی

ایسا کیوں کر ہو گیا
میرا دل تو مر گیا تھا
کیسے زندہ ہو گیا یہ

ڈرتے ڈرتے میں نے جو
دل کے دروازے کو کھولا
دوست تھے احباب تھے
کہنے کو کچھ بیتاب تھے

نیں نے پوچھا کیا ہوا
کسے یہاں آنا ہوا
غم نہ کرو کہنے وو لگے
تم اکیلے نہیں ہو ہرگز
رنجیدہ نہ ہونا ہرگز

نیند بھی آجاتی ہے اب اور
خواب بھی اب آجاتے ہیں

Navigation