مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#69
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1364
  • Total Posts: 1376
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

جناب والا! جہانگیر ترین اگر صرف اپنی ائیر سروس میں جھوٹے لیتا رہتا تو کوئی مضائقہ نہ تھا لیکن یہ تاحیات نااہل شخص دیگر پارٹیوں کے ساتھ کس حیثیت میں معاہدے کرتا پھر رہا ہے اس پر اعتراض ہے۔ چلیں آپ روشنی ڈالیں کہ اس کی کیا توجیح پیش کی جاسکتی ہے اور اگر یہی کچھ نواز شریف نے کیا ہوتا تو کیا ہوتا؟؟

حد ہے عاطف صاحب۔۔۔۔۔

کیا نکاح کے وقت گواہوں کی موجودگی ضروری نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

سیاسی نکاح میں دو کے بجائے ایک سے کام چلایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

زمانہ جدید کے تمام آئمہ کرام کا اِس پر اتفاق ہے۔۔۔۔۔

بلکہ مَیں نے ایک حدیث(یا آیت) بھی پڑھی تھی کہ جب کوئی لین دین کرو تو لکھ لیا کرو۔۔۔۔۔

اور اگر اِس میں گواہوں کو بھی رکھ لیا جائے تو کیا لکھت پڑھت بہتر نہیں ہوجائیگی۔۔۔۔۔

Navigation