Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#68
میرے پیارے بلو رانی۔۔۔۔۔ قانوناً تو جہانگیر ترین کچھ نہیں کررہا۔۔۔۔۔ اب وہ جہانگیر ایئر سروسز کا ڈائریکٹر ہے تو اب کیا اِس بات پر ہی اُس کو اندر کردیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

جناب والا! جہانگیر ترین اگر صرف اپنی ائیر سروس میں جھوٹے لیتا رہتا تو کوئی مضائقہ نہ تھا لیکن یہ تاحیات نااہل شخص دیگر پارٹیوں کے ساتھ کس حیثیت میں معاہدے کرتا پھر رہا ہے اس پر اعتراض ہے۔

چلیں آپ روشنی ڈالیں کہ اس کی کیا توجیح پیش کی جاسکتی ہے اور اگر یہی کچھ نواز شریف نے کیا ہوتا تو کیا ہوتا؟؟

×
arrow_upward DanishGardi