بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#100
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 113
  • Posts: 6998
  • Total Posts: 7111
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

بارسا بھائی ٠کیا اب نیاء پاکستان اور مظبوط ہوجائے گا ؟

شامی بھائی

اب خاور مانیکا کو “نیا پاکستان” بنانے والے بے شرموں کو گھر میں گھسنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ورنہ وہ اسکی نئی بیوی کو بھی نئے پاکستان کی خاتون اول بنانے کا جھانسہ دیکر بھگا لے جائیں گے اور پہلی خاتون اول کو ریٹائر کرکے خاور مانیکا کے پرانے پاکستان میں واپس یہ کہتے ہوئے چھوڑ جائیں گے

یہ تو ہمارے کسی کام کی نہیں تھی

:bigsmile:

Navigation