مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#62
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 856
  • Total Posts: 866
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

کیا وزیرِ اعظم ہاؤس میں نہ رہنے سے وہاں کے اخراجات کم ہوجائیں گے۔۔۔۔۔

میں نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔ جو وہاں کے ملازم  وغیرہ ہیں وہ تو اتنے ہی رہیں گے۔۔۔۔۔ اُن کی تنخواہیں وغیرہ بھی ویسے ہی جاری رہیں گی۔۔۔۔۔

باقی اخراجات میں بھی کوئی بہت زیادہ کمی نہیں آئے گی۔۔۔۔۔

بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ کسی اور جگہ رہنے سے اخراجات اور بڑھ جائیں گے کہ نئی جگہ پر بہت سی حفاظتی تنصیبات وغیرہ لگانی پڑیں گی۔۔۔۔۔

مگر ہمارے لوگوں کو ایسے دعوے سُننے میں مزا بڑا آتا ہے۔۔۔۔۔

میرے خیال میں ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ وزیرِ اعظم ہاؤس کے اخراجات میں ہی کمی لائی جاتی۔۔۔۔۔

Navigation