Right to insult or offend

#3
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 872
  • Total Posts: 882
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: Right to insult or offend

گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔

بہت اچھا موضوع اٹھایا ہے اور بہت عمدہ ویڈیو کلپ لگایا ہے۔۔۔۔۔

اس موضوع پر مَیں کافی عرصہ سے لکھ بھی رہا ہوں اور اپنے جاننے والوں سے مکالمے میں یہ موضوع بھی زیرِ بحث رہتا ہے۔۔۔۔۔

میری رائے میں مغرب میں لبرل میڈیا ہی فری اسپیچ کو ختم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔

آج صبح ہی میری اپنی ایک گوری دوست سے، جو کہ مسلم بھی ہے، اِس موضوع پر بات ہوئی تھی کہ بورس جانسن نے جو مسلم عورتوں کے برقع کے حوالے سے جو کہا۔۔۔۔۔

اور میں رووان اٹکنسن کے خیالات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔

کوشش کروں گا کہ اِس پر مزید لکھوں۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 6 days, 21 hours ago by  blacksheep.

Navigation