مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#58
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 244
  • Posts: 5847
  • Total Posts: 6091
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

ویسے باپ کی غیر حاضری میں بنا کسی عہدے کے کاروبار حکومت چلانا کیسا ہے ..اس پر قانون کیا کہتا ہے

یہی تو رونا ہے کہ قانون صرف ایک سائیڈ دیکھتا ہے دوسری نہیں ، ایک جانب نوازشریف کی صدارت میں کیے گۓ تمام فیصلے کالعدم کیئے گئے کیونکہ وہ نااہل تھا مگر ادھر پوری حکومت ہی جہانگیر ترین بنوا رہا ہے جو کرپٹ تھا اور نااہل بھی مگر جج تو جیسے صم بکم کیفیت میں جاچکا ہے

Navigation