مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#56
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 88
  • Posts: 2274
  • Total Posts: 2362
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

اگر تو میری مرضی سے سب کچھ ہوتا تو آپ یہ کہتے اچھے لگتے . جس ملک میں شروع دن سے اقتدار کا راستہ ایک ہی جگہ سے جاتا ہے تو میرا صرف اتنا پوچھنا ہے کہ شریف ، بھٹو یا زرداری استعمال کریں تو حلال کیوں ہو جاتا ہے ،،باقیوں کے لئے حرام کیوں ہے اگر غلط ہے تو سب کے لئے ہے .. چلیں ..ایک تو آپ نے نیکی کا کام کر ہی لیا ..میری منافقت باقی فورم کے ممبران پر ظاہر کر دی ..اس کا شکریہ میں تو نہیں ، ممبران ہی کریں گے

Navigation