مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#53
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 54
  • Posts: 13209
  • Total Posts: 13263
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

جی شکریہ – مجھ پر تو آپکی اصول پسندی کافی عرصے سے عیا ں ہے – باقی بھی اب دیکھ رہے ہیں

اگر تو میری مرضی سے سب کچھ ہوتا تو آپ یہ کہتے اچھے لگتے .

جس ملک میں شروع دن سے اقتدار کا راستہ ایک ہی جگہ سے جاتا ہے تو میرا صرف اتنا پوچھنا ہے کہ شریف ، بھٹو یا زرداری استعمال کریں تو حلال کیوں ہو جاتا ہے ،،باقیوں کے لئے حرام کیوں ہے

اگر غلط ہے تو سب کے لئے ہے ..

چلیں ..ایک تو آپ نے نیکی کا کام کر ہی لیا ..میری منافقت باقی فورم  کے ممبران پر ظاہر کر دی ..اس کا شکریہ میں تو نہیں ، ممبران ہی کریں گے

Navigation