مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#49
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12175
  • Total Posts: 12219
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

کوئی تمھارے یا جس نے تمہیں لایک دیا ہے کو قوٹ کر کے ایسے الفاظ لکھے یا ایسی زبان استمال کرے تمہیں ذاتیات کا دورہ پر جاتا ہے

شاید میں نے ہی لائیک دیا تھا ..پہلے دو لائنیں  پڑھ کر ..پوری پوسٹ پر توجہ نہیں دی ..ورنہ میں بہت محتاط ہوتی ہوں ..شکر ہے عامر نے پوسٹ ایڈٹ  کر دی ..پھر بھی معذرت

Navigation