Athar
Participant
Offline
  • Professional
#46
اگر کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ایک بات بتاتی ہوں .. فوج کی سیاست میں مداخلت کی کبھی حامی نہیں رہی ..لیکن میری نا پسندیدگی کے با وجود فوج باز نہیں آئی لیکن پہلی دفعہ مداخلت اچھی لگی ..کوئی اور طریقہ تھا ہی نہیں اس مافیا سے جان چھڑانے کا

اللہ کرے پی ٹی آئی کی اسمبلی اپنے پانچ سال پورے کرے

×
arrow_upward DanishGardi