مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#44
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 18
  • Posts: 3845
  • Total Posts: 3863
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

میرا بھی یہی خیال ہے ججز کو کیا پتہ قانون کس چڑیا کا نام ہے ، مریم اور اس کے باپ کو سزا ہونی چاہیے یا نہیں یہ فیصلہ دانش گردی پے ہونا چاہیے نوٹ : عالمی عدالت میں بھی سزا ہو گئی تو آپ لوگ یہ نہیں مانیں گے کہ سزا جائز ہے ، پھر نیا ڈرامہ شروع ہو گا کہ یہ عالمی سازش ہے کیونکہ نواز شریف نے اسلام دشمن قوتوں کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ، وہ الگ بات ہے قطریوں کی عیاشی کے انتظام بھی یہی کرواتا تھا ہو سکتا ہے انہیں بھی جیل سے ہی عورتیں سپلائی کی جاتی ہوں

کوئی تمھارے یا جس نے تمہیں لایک دیا ہے کو قوٹ کر کے ایسے الفاظ لکھے یا ایسی زبان استمال کرے تمہیں ذاتیات کا دورہ پر جاتا ہے

Navigation