مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#43
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 8
  • Posts: 3515
  • Total Posts: 3523
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

اگر وہ بیٹی سیاست میں آ کے پوری قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کرے اپنے لٹیرے باپ کو مسیحا بنانے کی کوشش کرے تو جرم اور مجرم کی معاونت میں اسے بھی بلکل سزا ہونی چاہیے اور عالمی عدالت بھی یہی کرے گی

ایک دوسری بیٹی آجکل کالوں سے منہ سفید کروا کر باپ کے نام روشن کر رہی ہے – اس کے بارے میں بھی کچھ فرمائیں

وہ بھی بیٹی ہی ہے نہ ؟؟؟

Navigation