Home › Forums › Siasi Discussion › مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ › مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟
میری تمنا تو تبھی پوری ہونگی جب اس ملک میں سائنٹفک بنیادوں پر ترقی ہو گی ، اور وہ اسی وقت ہو گی جب بننے والے پرائم منسٹر سائنس دان ، معاشیات دان ، اور ایک اچھا سیاست دان بھی ہو
آپ کی تمناؤں یا حسرتوں کے بر عکس عمران پاکستان کا وزیر اعظم بننے والا ہے ..سوشل میڈیا پر نہیں انشاء الله