11 Aug, 2018 at 5:15 pm
#40
اگر عمران سے امیدیں پوری نہی ہونگی تو بیک ٹو ڈرائنگ بورڈ ؟ خیر جتنی ترقی کے پی کے نے عمران خان کے دور میں کی ہے کم از کم وہ ترقی پورے پاکستان میں نظر آئے گی – – – – – – – – – – – سوشل میڈیا پر
آپ کی تمناؤں یا حسرتوں کے بر عکس عمران پاکستان کا وزیر اعظم بننے والا ہے ..سوشل میڈیا پر نہیں
انشاء الله