مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#39
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 594
  • Posts: 4937
  • Total Posts: 5531
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

اگر عمران سے امیدیں پوری نہی ہونگی تو بیک ٹو ڈرائنگ بورڈ ؟

خیر جتنی ترقی کے پی کے نے عمران خان کے دور میں کی ہے کم از کم وہ ترقی پورے پاکستان میں نظر آئے گی












سوشل میڈیا پر

:hilar:

یہ جو کہانی آپ نے سنائی ہے ..یہ جب سے ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے … اس میں ہمارے فوجی اور آپ کے سیاست دان سب برابر کے شریک ہیں اب عمران سے ایک امید بندھی ہے کہ الله کرے وہ یہ سب گند صاف کرکے اسے پاک کر کے واقعی پاکستان بنا دے .. ورنہ جہاں آوروں کو بھگتا ہے اسے بھی بھگت لیں گے ..لیکن اتنا یقین ہے اس کو ووٹ دینے والے دوبارہ اس کو ووٹ نہیں دیں گے .. اور شاید کبھی کسی کو نہ دیں

Navigation