مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#35
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

اگر کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ایک بات بتاتی ہوں .. فوج کی سیاست میں مداخلت کی کبھی حامی نہیں رہی ..لیکن میری نا پسندیدگی کے با وجود فوج باز نہیں آئی لیکن پہلی دفعہ مداخلت اچھی لگی ..کوئی اور طریقہ تھا ہی نہیں اس مافیا سے جان چھڑانے کا

ایک اور بات بتاؤ پھر کسی کو نہیں بتاؤں گا ……… یہ جیپ کے ساتھ ہوا کیا ہے

Navigation