Home › Forums › Siasi Discussion › مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ › مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟
الله خیر کرے یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ، امید کی باتیں اور آپ
اگر کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ایک بات بتاتی ہوں ..
فوج کی سیاست میں مداخلت کی کبھی حامی نہیں رہی ..لیکن میری نا پسندیدگی کے با وجود فوج باز نہیں آئی
لیکن پہلی دفعہ مداخلت اچھی لگی ..کوئی اور طریقہ تھا ہی نہیں اس مافیا سے جان چھڑانے کا