مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#22
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4354
  • Total Posts: 4409
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

سب جانتے ہیں کہ انکو قانون کا پتا ہے بس چالاکی سے اپنی حرکات جاری رکھے ہوے ہیں ، میں نے جو پواینٹ اٹھایا ہے اس کا جواب ہی نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ان کے فیصلے کے ریمارکس ہی مریم کو اس سزا سے بری کروانے کیلیے کافی ہیں اگر تو مریم کی ساری جائیداد درحقیقت باپ کی ہے تو پھر مریم عدالت سے بری ہوتی ہے اور اگر یہ جائیداد مریم کی ہے تو پھر نواز شریف بری ہوتا ہے ، اگوں تہاڈی مرضی ;-)

جرم اور مجرم کی معاونت میں کوئی بری نہیں ہوتا

Navigation