نادان
Participant
Offline
  • Expert
#21
چلیں آپ کو سمجھ آ گئی نہ نواز شریف کو سزا کیوں ہوئی ہے ، دھیرے دھیرے یہ بھی سمجھ آ جائے گا کہ مریم کو کیوں ہوئی ، جسٹ ویٹ اینڈ واچ

آپ پی ٹی  آئی کے جیتنے کے بعد غائب ہو گئے تھے

کوئی عہدہ  مل گیا کیا ؟

×
arrow_upward DanishGardi