Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#20
آپ حکومت پر دھیان دیں ، مزے لوٹیں اور اسٹیبلشمنٹ کے خاص بندے اکاموڈیٹ کرنا نہ بھولیں ورنہ انجام ن لیگ سے بھی بدتر ہوگا ، رہی بات انصاف کی تو اس کے لیے آواز اٹھانا سیاستدانوں کا کا م نہیں ہوتا ، اس کا بیڑہ انسانیت رکھنے والے اٹھاتے رہے ہیں اور اٹھاتے رہیں گے

تو عوام کو کون انصاف دے گا جن بچے ان پڑھ رہ گئے ان حرام خوروں کی حرام خوریوں کی وجہ سے ؟؟؟

×
arrow_upward DanishGardi