مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#19
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12182
  • Total Posts: 12226
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

آپ پڑھ ہی نہیں رہے کہ میں لکھ کیا رہا ہوں نواز کا تو ذکر ہی نہیں ، تھریڈ مریم نواز کے متعلق ہے اسی پر بات کریں

ویسے باپ کی غیر حاضری میں بنا کسی عہدے کے کاروبار حکومت چلانا کیسا ہے ..اس پر قانون کیا کہتا ہے

Navigation