مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#18
نادان
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 54
  • Posts: 13213
  • Total Posts: 13267
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

چلیں آپ عالمی عدالت کی بجاۓ چیف سے پوچھ کر بتا دیں کہ اگر وہ ایک گھر اپنی اٹھارہ سال کی بیٹی کے نام لگوا دے جسے شائد اس کے حدود دربہ کا بھی علم نہ ہو مگر جب وہ کافی سالوں کے بعد سیاست میں آۓ تو اسے اس جرم میں سزا دے دی جاۓ کہ اس کے باپ چیف جسٹس نے یہ مکان اس کے نام کیوں لگوایا تھا ؟ کیا اس کو قانون کہتے ہیں ؟

عدالت میں جھوٹی گواہی دینے پر سزا کا کبھی سنا ہے ؟

Navigation