مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#17
نادان
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 54
  • Posts: 13213
  • Total Posts: 13267
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

وہ غریب بھی یاد رکھیں جنکو قیمے والے نان کے اوپر بک جانے والے پکارا جاتا تھا مگر الیکشن جیتنے کے بعد وہ معتبر ہوگۓ ، شہباز کی بیٹی نے تھپڑ مارا تھا نہ تو انہی ججز کو کہتے سزا دیں مگر جو اسٹیبلشمنٹ کو قبول انکو سزا نہیں ملتی اسی لئے آج شہباز مطمئن دکھائی دیتا ہے بیکری والا لڑکا جتنی رقم کما گیا وہ تو دس تھپڑ اور کھانے کو تیار ہوگا

جب شہباز کی بیٹی نے تھپڑ مارا تھا ..مجھے یاد نہیں آ رہا اس وقت کون حکمران تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی اچھا آئیڈیا ہے مالدار ہونے کا

Navigation