مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#11
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 223
  • Posts: 5433
  • Total Posts: 5656
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

میرا بھی یہی خیال ہے ججز کو کیا پتہ قانون کس چڑیا کا نام ہے ، مریم اور اس کے باپ کو سزا ہونی چاہیے یا نہیں یہ فیصلہ دانش گردی پے ہونا چاہیے نوٹ : عالمی عدالت میں بھی سزا ہو گئی تو آپ لوگ یہ نہیں مانیں گے کہ سزا جائز ہے ، پھر نیا ڈرامہ شروع ہو گا کہ یہ عالمی سازش ہے کیونکہ نواز شریف نے اسلام دشمن قوتوں کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ، وہ الگ بات ہے قطریوں کی عیاشی کے انتظام بھی یہی کرواتا تھا ہو سکتا ہے انہیں بھی جیل سے ہی عورتیں سپلائی کی جاتی ہوں

چلیں آپ عالمی عدالت کی بجاۓ چیف سے پوچھ کر بتا دیں کہ اگر وہ ایک گھر اپنی اٹھارہ سال کی بیٹی کے نام لگوا دے جسے شائد اس کے حدود دربہ کا بھی علم نہ ہو مگر جب وہ کافی سالوں کے بعد سیاست میں آۓ تو اسے اس جرم میں سزا دے دی جاۓ کہ اس کے باپ چیف جسٹس نے یہ مکان اس کے نام کیوں لگوایا تھا ؟
کیا اس کو قانون کہتے ہیں ؟

Navigation