مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#10
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

اصل بات کی طرف آو ،، اچھا یہ بتاو کہ کس جرنیل یا جسٹس کی اولاد کو سزا ہوئی ہے ؟ اب یہ مت کہہ دینا کہ وہ تو کوی جرم کرتے ہی نہیں ، ارسلان افتخار کی مثال ہے پھر ڈاکٹر شازیہ کس میں جرنیل کے بیٹے کی مثال ہے ، مشرف کی مثال ہے ، یحیی کی مثال ہے

تو بھائی جان اس پے مطالبہ یہ بنتا ہے کہ انہیں بھی سزا دی جائے ، یہ نہیں کہ انہیں نہیں ہوئی تو مریم اور نواز کو بھی رہا کرو

Navigation