مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#9
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 244
  • Posts: 5829
  • Total Posts: 6073
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

مطلب جس جج نے خود جیل کاٹی ہو اور جس کی بیٹی کو بھی جیل ہوئی ہو وہی یہ فیصلہ کرنے کا مجاز ہے ؟؟ کیا کھایا تھا آج ناشتے میں ؟؟

اصل بات کی طرف آو ،، اچھا یہ بتاو کہ کس جرنیل یا جسٹس کی اولاد کو سزا ہوئی ہے ؟ اب یہ مت کہہ دینا کہ وہ تو کوی جرم کرتے ہی نہیں ، ارسلان افتخار کی مثال ہے پھر ڈاکٹر شازیہ کس میں جرنیل کے بیٹے کی مثال ہے ، مشرف کی مثال ہے ، یحیی کی مثال ہے

Navigation