مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#6
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 856
  • Total Posts: 866
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

میرا بھی یہی خیال ہے ججز کو کیا پتہ قانون کس چڑیا کا نام ہے ، مریم اور اس کے باپ کو سزا ہونی چاہیے یا نہیں یہ فیصلہ دانش گردی پے ہونا چاہیے

ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔

Navigation