مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#4
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

میرا بھی یہی خیال ہے ججز کو کیا پتہ قانون کس چڑیا کا  نام ہے ، مریم اور اس کے باپ کو سزا ہونی  چاہیے یا نہیں یہ فیصلہ دانش گردی پے ہونا چاہیے

نوٹ : عالمی عدالت میں بھی سزا ہو گئی تو آپ لوگ یہ نہیں مانیں گے کہ سزا جائز ہے ، پھر نیا ڈرامہ شروع ہو گا کہ یہ عالمی سازش ہے کیونکہ نواز شریف نے اسلام دشمن قوتوں کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ، وہ الگ بات ہے قطریوں کی عیاشی کے انتظام بھی یہی کرواتا تھا ہو سکتا ہے انہیں بھی جیل سے ہی عورتیں سپلائی کی جاتی ہوں

Navigation