پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

#21
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12175
  • Total Posts: 12219
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

گلٹی۔۔۔۔۔ مَیں ابھی بھی یہ سمجھتا ہوں کہ آپ کو بذاتِ خود اِس کڑے وقت میں پاکستان میں میاں صاحب کے ساتھ ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ آپ کے عظیم قائد نے لندن سے آکر گرفتاری دے دی اور آپ صرف فورم پر باتیں کرتے رہے۔۔۔۔۔ اگر آپ بھی تیرہ جولائی کو میاں صاحب کے ساتھ پاکستان آکر اڈیالہ جیل کی کھولی نمبر چار سو بیس کو آباد کرلیتے تو مستقبل کا شاعر آپ کیلئے بھی کہتا کہ جس پرواز سے گلٹی کینیڈا سے آیا وہ فلائٹ نمبر لوحِ محفوظ پر نقش رہتا ہے۔۔۔۔۔ ورنہ تو لوگ نیرو اور روم کے بجائے یہ کہیں گے کہ میاں صاحب اڈیالہ میں پڑے تھے اور گلٹی دانشکردی پر گلو کے ساتھ طوطا فال نکال رہا تھا۔۔۔۔۔ :thinking: :cwl: ;-)

جس کا  ساتھ اس کے اپنے سگے بھائی نے نہ دیا ہو ..اس کا ساتھ ہمارے فورم کے شاہد مسعود  کیوں دیں .؟؟؟؟؟؟؟

Navigation