مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#2
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 223
  • Posts: 5426
  • Total Posts: 5649
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

ایک گھٹیا لیڈر جلسے میں باپ بیٹی پر جوکس کر رہا ہے کہ انکو مچھر کاٹتے ہیں حالانکہ ان سب کی جیل کے نام سے ہی سانسیں رک جاتی ہیں کیا کسی جرنیل ، جج یہ ان کی اولاد کو سزا ہوئی ہے ؟
نہیں ہوئی تو منہ بند رکھیں صرف وہی منہ کھولے جس نے واقعی میں کوی بہادری کا کارنامہ انجام دیا ہو

Navigation