حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

Home Forums Siasi Discussion حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

#12
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 159
  • Posts: 3097
  • Total Posts: 3256
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

سیاست اور صحافت جب پیشہ بن جائیں اور پیشہ جب صرف پیسہ کا ماتحت ہو جاۓ تو اصول، ضابطہ ، نظم اور نسق ، ایمان ( مذہبی ایمان کی بات نہیں ہو رہی ) چھوڑنے پڑتے ہیں

جب نام ، عزت ، دولت کا حصول صرف کچھ بیچنے کی بدولت ہی حاصل ہو سکتا ہے تو پھر انسان کو بہت فیصلہ کرنا پڑتا ہے

ہم تنقید تو کر سکتے ہیں مگر ہم خود ان حالات میں کیا کریں گے اسکا تصور کرتے ہوے خوف کھاتے ہیں

Navigation