الیکشن دو ہزار اٹھارہ

Home Forums Siasi Discussion الیکشن دو ہزار اٹھارہ الیکشن دو ہزار اٹھارہ

#24
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 3
  • Posts: 3186
  • Total Posts: 3189
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: الیکشن دو ہزار اٹھارہ

مشرف تو تھا ہی غاصب لیکن ہمارے نمائندے بھی ان کے ساتھ مل کر غاصب کیوں بنیں۔ اور اگر وہ اپنی ذات کے لئے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں تو پھر بعد میں چوں چراں کیوں کریں

خیریت ہے نہ جناب – مشرف کو ایسا لقب دے کر اپنی کی ہوئی پالش پر  ہی مٹی ڈال رہے ہیں

رہی بات چوں چراں کی تو آپ کہنا چاہ رہے حنا کہ کوئی ناحق کسی کو ملک بدر کر دے – واپس انے نہ دے – پھانسی لگانے کی کوشش کرے – کسی قسم کی چوں چراں سے پرہیز کرنا چاہیے

Navigation